Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

تقسیم ہند اور میوات | Taqsim Hind Or Miowat 30% Discount کیا یہ خوبصورت ناول بھی

SKU: 36288737705

4.4
USD190.00 USD226.00

Pay in 4 interest-free payments of $47.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 11 - Aug 16

Live Spec

تقسیم ہند اور میوات | Taqsim Hind Or Miowat 30% Discount کیا یہ خوبصورت ناول بھی: ( ) : : 208

Store: avramcheva.com · Domain: avramcheva.com

Description

کیا یہ خوبصورت ناول بھی ایک پرانے گھسے پٹے موڑ پر جا کر ٹھہر جائے گا

یہ ایک تحقیقی اور دستاویزی ناول ہے ، جس بیحد خوبصورتی سے ایک کہانی میں پرو دیا گیا ہے ، تحقیقی اور دستاویزی تصنیف کے ساتھ ہم اکثر یہ دیکھتے ہیں کہ، یہ یا تو ایک کہانی کے طور پر بیان ہی نہیں ہو پاتی اور بکھر جاتی ہے یا پھر مصنف کا سارا زور دستاویزی حقیقت اور اپنی تحقیق کو سامنے لانا ہو جاتا ہے اور تخلیق کہیں پیچھے چھوٹ جاتی ہے یا پھر وہ اتنا بوجھل ہو جاتی ہے کہ قاری کو اس سے پار پانا مشکل ہو جاتا ہے ، مگر مرزا صاحب نے چھوٹے ، بڑے مکالموں اور narration سے اور بیحد خوش کن نثر میں اس ناول کو بنا ہے کہ قاری اس سے بندھا رہتا ہے

ایسی تعلیم #آزادی کیسے دلاسکتی ہے ؟

گوشہ نشین کے خطوط

لغوی اعتبار سے کسی چیز کے واقع ہونے کاوقت بتانے کو تاریخ کہتے ہیں ۔علامہ اسماعیل بن حماد الجوہری فرماتے ہیں کہ ”تاریخ اور توریخ“ دونو ں کے معنیٰ وقت سے آگاہ کرنےکے ہیں ۔اصطلاح میں تاریخ اس علم کو کہتے ہیں جس کے ذریعہ بادشاہوں ، فاتحوں اورمشاہیر کے احوال، گزرے ہوئے زمانہ کے بڑے اور عظیم الشان واقعات و حوادث، زمانہٴ گزشتہ کی معاشرت ، تمدن اور اخلاق وغیرہ سے واقفیت حاصل کی جاسکے۔ بعض حضرات نے اس سے وہ سارے اُمور بھی ملحق کردیے جو بڑے واقعات و حوادث سے متعلق ہوں، جنگوں ، امورِ سلطنت ،تہذیب و تمدن ، حکومتوں کے قیام ، عروج و زوال ، رفاہِ عامہ کے کاموں کی حکایت (وغیرہ) کو بھی تاریخ کہا گیا ہے۔تاریخ سے گزشتہ اقوام کے عروج و زوال ، تعمیر و تخریب کے احوال معلوم ہوتے ہیں، جس سے آئندہ نسلوں کے لیے عبرت کا سامان میسر آتا ہے، حوصلہ بلند ہوتا ہے، دانائی و بصیرت حاصل ہوتی ہے اور دل و دماغ میں تازگی و نشو نما کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے ، غرض تاریخ اس کائنات کا پس منظر بھی ہے اور پیش منظر بھی، اسی پر بس نہیں؛ بلکہ اس سے آئندہ کے لیے لائحہٴ عمل طے کرنے میں بهی خوب مدد ملتی ہے۔ تاریخ کا مطالعہ کرتے ہوئے قاری کے سامنے کون سے اُمور اور اہداف ہونے چاہئیں یہ بات تاریخ کے مطالعہ سے زیادہ اہم ہے۔ ہاں یہ بات ہے اُس قوم کے لیے جو تاریخ پڑھتی بھی ہو اور اُس سے سبق بھی لیتی ہو

تقسیم ہند اور میوات | Taqsim Hind Or Miowat 30% Discount کیا یہ خوبصورت ناول بھی: ( ) : : 208

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products