Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

سوشلسٹ جہموریت | Socialist Jumuriayat | Lenin Tahira Iqbal ٹوٹی ہوئی کھڑکی سے |

SKU: 56714926966

4.1
USD150.00 USD180.00

Pay in 4 interest-free payments of $37.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 16 - Aug 21

Live Spec

سوشلسٹ جہموریت | Socialist Jumuriayat | Lenin Tahira Iqbal ٹوٹی ہوئی کھڑکی سے |224

Store: avramcheva.com · Domain: avramcheva.com

Description

ٹوٹی ہوئی کھڑکی سے | شبنم عمران

ایک سال میں وینان نے تین آدمی کھوئے ایک سب سے بڑا حکمران دوسرا سب سے بڑا خطیب تیسرا سب سے بڑا فلسفی۔ یونان کی آب و تاب رومیوں کے چڑھتے ہوئے سورج کے سامنے ماند پڑ گئی لیکن روما کا جاہ و جلال قوت و اقتدار پر مبنی تھا نورِ فکر پر نہیں پھر یہ جاہ و جلال بھی زوال پذیر ہو گیا۔ چراغ گویا بالکل بجھ ہی گیا۔ ہزار سال تک یورپ کے چہرے پر ظلمت سایہ افگن رہی۔ اور دنیا فلسفے کے احیاء کی منتظر

یہ کہنا ہے اردو کے ممتاز ادیب مستنصر حسین تارڑ کا سر گنگا رام کے بارے میں۔ انھوں نے تو سر گنگا رام سے متعلق اپنی کتاب میں ’فادر آف لاہور‘ کے نام سے ایک تفصیلی باب بھی لکھا ہے۔ لاہور میں سر گنگا رام ہسپتال کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہو گا۔۔۔ لیکن وہ کونسی معروف رہائشی سکیم ہے جس کی بنیاد بھی انھوں نے رکھی؟ سر گنگا رام کی کہانی پیش کررہی ہیں نصرت جہاں جسے تحریر کیا ہے عقیل عباس جعفری نے۔

مرد ستر سال تک بچے پیدا کر سکتا ہے اور عورت پچاس سال تک۔ تو اگر شادی مندرجہ بالا تجویز کے مطابق ہو تو درست نتائج برآمد ہوں گے۔ چھوٹی عمر میں شادی کرنے سے بچے کمزور پیدا ہوتے ہیں۔ تمام جانداروں میں چھوٹی عمر کے بچے کمزور ناقص اور بالعموم مادہ ہوتے ہیں۔ صحت محبت سے زیادہ اہم ہے پھر یہ بھی ہے کہ اگر آدمی جلدی شادی نہ کرے تو گویا وہ دائرہ اعتدال میں رہتا ہے۔ جو عورتیں جلدی شادی کر لیتی ہیں ان میں جنسی گمراہی پیدا ہو جاتی ہے اور جو مرد ایسا کرتے ہیں ان کا نشوونما رک جاتا ہے۔ یہ ایسے معاملات ہیں کہ نوجوانوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑنے چاہئیں۔ ان پر مملکت کی نگرانی ہونی چاہئے۔ مملکت کو یہ طے کرنا ہے کہ شادی کے لیے چھوٹی سے چھوٹی اور زیادہ سے زیادہ عمر کیا ہو(دونوں جنسوں کے لئے)

بلوچ کی قدیم شخصیات | Farooq Baloch | Baloch Tarikh Ki Qadeem Shaksiyat

سوشلسٹ جہموریت | Socialist Jumuriayat | Lenin Tahira Iqbal ٹوٹی ہوئی کھڑکی سے |224

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products