Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

دوسرا جنم جنرل ضیا کے اآمرانہ عقوبت خانوں کی روداد Dosra Janam General Zia Ke Amirana Aqobat Khanon Ki Rodad Author: Agha Naveed History of Sindh Book by Paul Findley

SKU: 86104747724

4.7
SEK400.00 SEK426.00

Pay in 4 interest-free payments of $100.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 14 - Aug 19

Live Spec

دوسرا جنم جنرل ضیا کے اآمرانہ عقوبت خانوں کی روداد Dosra Janam General Zia Ke Amirana Aqobat Khanon Ki Rodad Author: Agha Naveed History of Sindh Book by Paul FindleyBook Details ISBN 978 969 652 039 9 No. of Pages 328 Format Hardcover Publishing Date 2016 Language Urdu

Store: avramcheva.com · Domain: avramcheva.com

Description

Book by Paul Findley

(تحریک آزادی کا فراموش کردہ باب)

بابل کا امیر ترین آدمی ایک امریکی بیسٹ سیلر کتاب ہے ۔ اس کتاب کے مصنف جارج کلیسن ہیں ۔یہ کتاب ایک داستان کی طرز میں لکھی گئی ہے۔اس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح ایک عام مزدور کچھ سادہ اصولوں کو اپناتا ہے اور آہستہ آہستہ وہ بابل کا امیر ترین شخص بن جاتا ہے۔ ۔اگرچہ یہ کتاب 1926 کو شائع ہوئی ۔لیکن اس میں شامل اسباق آج بھی اتنی ہے اہمیت رکھتے ہیں۔اسی لئے تقریباً ایک صدی گزرنے کے بعد بھی اس کی مقبولیت وافادیت دن بدن بڑھتی رہی ہے۔اس کتاب کو کلاسیک کا درجہ حاصل ہے ۔کہا جاتا ہے کہ معاشی آسودگی کا خواب دیکھنے والے ہر شخص کو یہ کتاب ضرور پڑھنی چاہیے ۔ لیکن اگر آپ ابھی تک یہ کتاب نہیں پڑھ سکے تو آئیے اس کتاب میں شامل اہم اسباق اس لنک میں ملاحضہ کیجیے۔

Title: Roosi Adab Kay Shahkaar

of Pages 440 Format Hardcover Publishing Date 2018 Language Urdu  ڈاکٹر غلام حسین کا شمار پاکستان کے اُن سیاست دانوں میں ہوتا ہے جنہوں نے محکوم طبقات کے لیے اپنی زندگی تیاگ دی۔ 1970ءمیں ووٹ کے ذریعے پاکستان میں ایک جمہوری انقلاب برپا ہوا۔ ان انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو نے خود ڈاکٹر غلام حسین کو قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی دعوت دی اور اس الیکشن میں اُن کی جیت درحقیقت پسے ہوئے طبقات کی کامیابی تھی۔ اس کے بعد وہ ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت میں گورنر پنجاب مصطفی کھر کے مشیر بنے ۔ ڈاکٹر غلام حسین 1973ءکی آئین ساز کمیٹی کے رکن تھے، جس آئین کو پاکستان کا متفقہ آئین قرار دیا جاتا ہے۔ وہ پاکستان کی عوامی تاریخ کے وہ کردار ہیں جن کے عمل سے تاریخ بنی۔ وہ اس تاریخ کے گواہ بھی ہیں اور تاریخ ساز بھی۔ وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو ان پر کس قدر اعتبار کرتے تھے، اس کا ایک اظہار یہ بھی ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو ان کو شملہ معاہدہ کے دوران اپنی ٹیم میں شامل کرکے بھارت لے گئے۔

دوسرا جنم جنرل ضیا کے اآمرانہ عقوبت خانوں کی روداد Dosra Janam General Zia Ke Amirana Aqobat Khanon Ki Rodad Author: Agha Naveed History of Sindh Book by Paul FindleyBook Details ISBN 978 969 652 039 9 No. of Pages 328 Format Hardcover Publishing Date 2016 Language Urdu

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products